زندگی کبھی کسی کو مفت میں نہیں سکھاتی..
جب آپ کہتے ہیں کہ زندگی نے مجھے یہ سکھایا..
تو یقین کریں آپ نے اس کی بہت بڑی قیمت ادا کی ہوتی ہے.