انگلی دروازے میں پھنسی ہوئی

Faisal Ashfaq

میں نے دروازہ کھولا تو
اسکی آنکھوں میں آنسو😢
سانسوں میں آہیں😦
دل میں بےبسی🙁
پگلی نے بتایا ہی نہیں
اسکی انگلی دروازے میں پھنسی ہوئی ھے

Leave a Comment