Faisal Ashfaq

صرف اتنا بتا دو

Faisal Ashfaq

مناسب سمجھو تو صرف اتنا بتا دو دل بےچین ہے کہیں__ تم اداس تو نہیں..!

اپنا اچھا وقت

Faisal Ashfaq

اپنا اچھا وقت ان ہی کو دیںجو برے وقت میں آپ کے ساتھ تھے

اداس کہانیاں

Faisal Ashfaq

کبھی جو پڑھتے تھے اداس کہانیاں..آج اپنی ہی زندگی کا عنوان لگتی ہیں

بہت سدھرگیا ہوں

Faisal Ashfaq

بہت سدھرگیا ہوں دور رہتا ہوں اب اچھے لوگوں سے

ہم بدنام نہ تھے

Faisal Ashfaq

ہم بدنام نہ تھےان کی واہ سے پہلے

کتنی محبت کرتی ہے

Faisal Ashfaq

مجھ سے کہتی تیرے ساتھ قبر میں جاؤں گی کتنی محبت کرتی ہے مجھ سے میری تنہائی

لوگ خوشیاں نہیں

Faisal Ashfaq

لوگ خوشیاں نہیںاب سبق دیتے ہیں

مہنگی شرط

Faisal Ashfaq

بھروسہ ایک رشتے کیسب سے مہنگی شرط ہے

دریا جلا دیے

Faisal Ashfaq

‏ٹھنڈے پانی میں پھینک کر آنسو ہم نے دریا جلا دیے

‏مجھے دوستوں سے زیادہ کوئی

Faisal Ashfaq

کیسے کر لوں کسی اور سے محبت ‏مجھے دوستوں سے زیادہ کوئی پیارا نہیں لگتا