Faisal Ashfaq

دیدار یار ہوا

Faisal Ashfaq

ہاۓ عید تو ان کی ہوگی جن کا دیدار یار ہوااور ہم جیسے بدقسمت کہاں سے عید منائیں

وقت کی ایک ہی ادا

Faisal Ashfaq

“وقت” کی ایک ہی ادا بہت اچھی لگتی ہے!🥰 وقت گزر ہی جاتا ہے کسی کے ساتھ بھی کسی کہ ...

قرض اتار رہا ہوں

Faisal Ashfaq

💔کچھ دن بہت خوش رہا تھا میں💔 💔اب اُس خوشی کا قرض اتار رہا ہوں 💔

رشتے نبھانے کا ظرف

Faisal Ashfaq

رشتے نبھانے کا ظرف نہ ہو تو رشتے بنانے سے بھی گریز کرنا چاہیے

ﺧﻮﺍﺑﻮﮞ ﮐﺎ ﺳﻔﺮ چند

Faisal Ashfaq

ﺧﻮﺍﺑﻮﮞ ﮐﺎ ﺳﻔﺮ چند لمحوں کا ہوا کرتا ہے لیکــــــــن ﺁﻧﮑﮫ ﮐﮭﻠﺘﯽ ہــــــــے ﺗﻮ ﺻﺪﯾﻮﮞ ﮐﯽ ﺗﮭﮑﻦ ہوتی ہــــــــے

لوگ مرید ہو جاتے

Faisal Ashfaq

‏اخلاق دیکھ کر لوگ مرید ہو جاتے ہیں۔۔ ہم دلوں💕 پر زبردستی قبضہ نہیں کرتے

حالات ضرور جان لیا کرو

Faisal Ashfaq

‏کسی کو غلط سمجھنے سے پہلےاس کے حالات ضرور جان لیا کرو

کیسے جیتے ہیں

Faisal Ashfaq

درد ہی کیوں سکھا رہا ہے کیسے جیتے ہیں زندگی🖤

اللہ تمہارے درد مٹا

Faisal Ashfaq

‏دوسروں کے درد مٹانے والے بن جاؤبے شک اللہ تمہارے درد مٹا دے گا

بڑی قیمت ادا کی ہوتی ہے

Faisal Ashfaq

‏زندگی کبھی کسی کو مفت میں نہیں سکھاتی..جب آپ کہتے ہیں کہ زندگی نے مجھے یہ سکھایا..تو یقین کریں آپ ...