اللہ کرے ہڈی ہو
ایک آدمی نے iPhone 11 لیا، جیب میں رکھ کر کہیں جا رہا تھا، اچانک پاوں پھسلا تو کچھ ٹوٹنے کی آواز آئی، آدمی بولا” اللہ کرے ہڈی ہو”😂😜
ایک آدمی نے iPhone 11 لیا، جیب میں رکھ کر کہیں جا رہا تھا، اچانک پاوں پھسلا تو کچھ ٹوٹنے کی آواز آئی، آدمی بولا” اللہ کرے ہڈی ہو”😂😜
میں نے دروازہ کھولا تواسکی آنکھوں میں آنسو😢سانسوں میں آہیں😦دل میں بےبسی🙁پگلی نے بتایا ہی نہیںاسکی انگلی دروازے میں پھنسی ہوئی ھے
پاکستانیوں کی زندگی😄1. گرمی میں واپڈا کو گالیاں2. سردی میں سوئی گیس والوں کو گالیاں3. اور نارمل موسم میں مچھروں کو گالیاں
لوگوں میــــں زیادہ دلچسپی نہ رکھیــــــــں … کچھ دلوں کو محسوس نہیــں ہوتا ہے .