Bewafa Poetry

تیری تحریروں سے آتی ہے تیرے ہاتھ کی خوشبو
بے وفا مجھ سے تیرے خط جلائے نہیی جاتے

……..

جب لوگ طے کر لیتے ہیں کہ اب تعلق نہیں رکھنا
تو وہ پتھر کے ہو جاتے ہیں اور پتھر کے سامنے جتنا بھی رو لو
گڑ گڑا لو معافیاں مانگ لو وہ کہاں سنتے ہیں

……..

کمال تھا شخص جس نے مجھے برباد کیا
خلاف اس کے یہ دل ہو سکا اب بھی نہیں۔

……..

ہماری تو وفا بھی تمہیں گوارا نہیں
کسی بے وفا سے نبھاؤ گے تو بہت یاد آئینگے ہم

……..

کبھی ارادہ ہو چھوڑ جانے کا تو پہلے خبر کرنا
تمہیں معلوم ہے کہ اچانک حادثے اکثر موت کا سبب بنتے ہیں