Chahat Poetry

تیرے احساس کے رنگوں سے سجا کر آنچل

میں نے ہر دور میں، تیری ہی رفاقت چاہی

………

چاہت کے چراغوں میں یہی عجیب بات ہے

مدھم تو ہو جاتے ہیں مگر بجھتے نہیں

………

چاہنے والوں کو ملتے نہیں چاہنے والے….

ہم نے ہر دغاباز کی بانہوں میں صنم دیکھے ہیں

………

میری چاہت ہے مجھے چاہنے والا ایسا ہو

جو چاہنے میں بلکل میرے جیسا ہو ❤

………

بنا لو اسے اپنا جو تمہیں دل سے چاہتا ہو۔

خدا کی قسم یہ چاہنے والے بڑی مشکل سے ملتے ہیں ۔