Dua Poetry

یا اللّه میری فیملی کو ہمیشہ صحت تندروستی حیات دے اور ہمیشہ خوش رکھے

………………

میرے اللہ تو بڑا ہی غفورالرحیم ہے اے میرے اللہ مجھے دنیا و آخرت میں کامیابی عطا فرما آمین

………………

یا اللہ جتنے بھی لوگ اس دنیا سے رخصت ہو گئے اللّٰہ سوہنا ان کی بخشش اور مغفرت فرمائے
ان کی قبر کی منزلیں آسان فرمائے
ان کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے
اور ان کے گھر والوں کو صبر جمیل عطا فرمائے
آمین یا ربالعالمین

………………

بے شک دلوں کا چین اور سکون اللہ ہی کے ذکر میں ہے
اللہ آپ کو زمین و آسمان کی تمام آفات سے محفوظ رکھے

………………

یا اللہ جو بیمار ہیں ان کو شفاء کاملہ عطا فرما اور جو پریشان ہیں ان کی پریشانیوں کو دور کر دے 
آمین