Eid Poetry in Urdu

…………………

عید کے دن جب قریب دیکھے
میں نے اکثر اداس غریب دیکھے

…………………

بس کچھ تصویریں بنانا ہوتی ہیں
ورنہ سنورکرعیدیں اب کون مناتا ہے

…………………

آئیے اس بار عیدالفطر پر اپنی
نفرتیں، انائیں اور ناراضگیاں
بھی دفنادیں
تاکہ پیار اور محبت معاشرے میں جنم لے سکے.

…………………

زندگی کا حال بھی عید جیسا ہو گیا ہے
خوشیاں بھی سال میں اک بار دستک دیتی ہیں

…………………

عیدالفطر کے اس مبارک اور پُر مسرت موقع پر:
میں آپ کو اور آپ کے اہل خانہ کو دل کی گہرائیوں سے

مبارکباد پیش کرتے ہوئےاللہ تعالٰی سے دست دعا ہوں کہ
اللہ تعالی ہماری اور آپ سب کی عبادات کو شرف قبولیت

سے نوازے،پورے عالم میں امن و امان قائم فرماۓ
ہرقسم امراض سے پوری انسانیت کی حفاظت فرماۓ

۔اور زندگی میں صحت و عافیت دے.

…………………

تمام امت مسلہ کو تہہ دل سے عید مبارک
اللّه پاک اپنی بارگاہ میں سب کی عبادات کو قبول و منظور فرمائے آمین
دعا ہے یہ عید سب کے لیے سلامتی اور خوشحالی لائے آمین‎

…………………

میری طرف سے میرے تمام محترم بزرگوں بہنوں بھائیوں دوستوں

کو عید مبارک اللہ پاک آپ کو ڈھیر ساری خوشیاں عطا فرمائے

اللہ پاک تمام دوستوں کو اپنی حفظ و امان میں رکھے

آمین

…………………

عید آتی ہے ہر سال مگر عید پہ وہ رونق نہیں آتی
کیونکہ وہ بچپن والی عید اب نہیں آتی

…………………

میری طرف سے سب بھائی بہنوں
دوستوں کو دل کی گہرائیوں سے

…………………

گلے سے لگانے آ جاؤ کی عید آئی ہے…
سال بھر کھاتے رہتے ہو تم مرغ فارمی…
بڑا گوشت کھانے آ جاؤ کہ عید آئی ہے…

…………………

اپنے دل کا حال تجھے سناؤں کیسے
تو جو ساتھ نہیں عید مناؤں کیسے

…………………

‏آپ کو اور آپ کے اہل و عیال کو
دل کی اتھاہ گہرائیوں سے عید مبارک
اللہ پاک سب کو اپنے حفظ امان میں رکھے
اور ڈھیروں خوشیاں عطا کرے

…………………

اللہ کریم سب دوستوں
کی قربانیوں کو قبول و منظور فرماۓ،
،آمین یا رب العالمین

…………………

دستور ہے دنیا کا مگر یہ تو بتاؤ
ہم کس سے ملیں کس کو کہیں
عید مبارک

…………………

ہر اک درد کی شدت چھپائی جائیگی..
عید تو عید ہے، آخر منائی جائیگی

…………………

قربانی کا مقصد
اللہ تعالی کو نہ تو قربانی کا گوشت پہنچتا ہے
اور نہ خون بلکہ اسے تمہارا تقوی پہنچتا ہے

…………………

تیری یاد میں رفتہ رفتہ بکھر رہی ہے میری ذات
لوٹ آؤ نا کہ کل عید ہے اور آج چاند رات

…………………

اپنوں میں جو ہے صدا اسے عید مبارک اور ہم ہیں
جسے یاد اسے عید مبارک اپنا تو کسی طور سے کٹ جائے گا
یہ دن تم جس سے ملو آج اسے عید مبارک

…………………

عید مبارک بھی نہ کہا
ہائے
دنیا داری تک چھوڑ دی تم نے

…………………

اس عید پر بھی ساتھ ہے میرے
پردیس ،تنہائی اور تیری یا دیں۔
میری طرف سے تمام اہل وطن کو دلی عید مبارک