تین دانوں والی مونگ پھلی اور
سچا پیار
قسمت والوں کو ہی ملتا ہے
چهوٹی چهوٹی چیزیں اکثر تکلیف دیتی ہیں ..?
.
مثلا بندہ پہاڑ پر تو بیٹهہ سکتا ہے ..?
لیکن سوئی پر نہی
اگر کوئی آپ پر شک کرے تو اس کا شک دور مت کریں
بلکہ مزید پکا کر دیں
😉😉😉😉
انج تے فیر انج ہی سہی
میں محبت میں خیانت نہیں کرتا ورنہ
اس کی اک سہیلی بھی بہت پیاری ہے
جب گھر والے پوچھتے ہیں کوئی پسند ہے تو
اندر سے آواز آتی ہے کہ کس کس کا نام لوں