Hijar Poetry

اب ہجر کو سنائیں گے رنگین تیرے خواب..!!

ھم دونوں کی تو ساتھ میں تصویر بھی نہیں..!!

…………..

کسی روز یہ ہجر اپنی انتہا کو پنچے گا

کسی شب ہم لہو میں لت پت ملیں گے

…………..

عشق کی راہ پڑنے والوں کو

ہجر بے چین کرکے مارتا ھے

…………..

عشق کی دنیا تو خوبصورت تھی

یہ کس نے فتنۂ ہجر و وصال رکھا ہے

…………..

ہم نے کاٹا ہے ہجر کی مسافتوں کا سفر

ہمیں معلوم ہے پرندوں کا بچھڑنا کیا ہے