Humsafar Poetry

وہ اپنے ہونٹوں سے اتری ہوئی چائے دے کر
مجھ پر احسانوں کے پہاڑ گرا دیتی ہے

…….

اک پاکیزہ محبت کے ساتھ
تمہارا ساتھ چاہوں جنت تک

…….

آپ سے پاکیزگی کا تعلق ہے
آپ تو تہجد کی دعا ہیں میری

…….

ہم اتنے حسین تو نہیں کہ لوگ ہم پے فدا ہو جائیں
مگر جس کو آنکھ اٹھا کے دیکھ لیں اسےالجھن میں ڈال دیتے ہیں

…….

آئینہ بھی تجھے تیری قدر بتا نہیں سکتا
آؤ نہ کبھی دیکھو میری آنکھوں میں تم کتنے حسین لگتے ہو