Ishq Poetry

عشق کرنے کا ارادہ بلکل نہ تھا ہمارا

بخدا عشق ہو گیا تمہیں دیکھتے دیکھتے

………….

معلوم ہی تھا کچھ نہیں ہو گا حاصل لیکن
وہ عشق ہی کیا جس میں خود کو نہ گنوایا جائے

………….

عشق کے بعد اک بار ہی ملتا ہے سکون
جب کہا جاتا ہے اناللہ وانا علیہ راجعون

………….

پریشان دل کو اور پریشان نہ کر
عشق کرنا ہے تو عشق کر احسان نہ کر

………….

وہ کہتا ہے بتا تیرا درد میں کیسے سمجھوں
میں نے کہا عشق کر اور کر کے ہار جا