Judai Poetry

بہت مشکل تھا اسے الوداع کہنا
کاش ،، اس وقت ھم بے زباں ہوتے

……..

جدائی کا ایک بھی پل اب سہا نہیں جاتا
بن تیرے اب رہا نہیں جاتا
بتا دو نہ لوٹ کر کب آو گے
تیرے بن سانس لیا نہیں جاتا

……..

تجھ کو کس پھول کی نشانی دوں؟
تو جدا ایسے موسم میں ہوا جب درختوں کے ہاتھ خالی تھے

……..

بکھرا نہیں ہمیشہ نکھرا ہوں
میں جب بھی کسی سے بچھڑا ہوں

……..

وہ پاس تھا تو زمانے کو دیکھتی ہی نہ تھیں
بچھڑ گیا تو ہوئیں پھر سے دربدر آنکھیں