صحت کا راز کم کھاو
اور
زیادہ سووّ
(عربی کہاوت)
ہارنا سیکھو تاکہ تمہیں جیتنے کا طریقہ آ سکے
(عربی کہاوت)
اگر تم کسی کو انعام نہیں دے سکتے تو
کم از کم
شکریہ ضرور ادا کریں
(عربی کہاوت)
وہ کام ہی مت کرو جس کو کرنے کے بعد معافی مانگنا پڑے
(عربی کہاوت)
جو جتنا زیادہ عقلمند ہے
وہ
اتنا کم بولتا ہے
(عربی کہاوت)