جس رات تمہارا کسی سے بات کرنے کو جی نہ چاہے
اس رات تم مجھے فون کرنا اور خاموش رہنا
……….
محفل خاموش ہے آج
.
ٹوٹے ہوۓ لوگ کہاں ہیں
……….
مجھ کو اپنے جیسے ہی پسند ہیں
خا مو ش ۔سادہ۔منفرد اور تنہا۔
……….
کوئی ایسا جو گھبرائے میری خاموشی سے
کسی کو سمجھ آئے میرے لہجے کا دکھ
……….
ﺑﺎﺕ ﮐﮩﮧ ﺩﯾﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﻧﺎﺯﮎ ﺳﮯ ﺍﺷﺎﺭﮮ ﺍﮐﺜﺮ!!!
ﮐﺘﻨﯽ ﺧﺎﻣﻮﺵ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﯽ ﺯﺑﺎﮞ ﮬﻮﺗﯽ ﮬﮯ!!!