ہمارے سینے پر سر رکھ کر دیکھو
خواب کتنے حسین آتے ہیں
……….
کل رات اس کو خواب میں گلے سے لگایا تھا میں نے
آج دن بھر میرے دوست میری مہک کا راز پوچھتے رہے
……….
ادھورے خوابوں کے خستہ کاغذ
سنبھال رکھنا حساب ہوگا.!!
……….
ُتُجھ سے تعبیر نہیں مانگی _ مگر یاد تو کر
تُو نے اِن آنکھوں کو اِک خُواب دِکھایا تھا کبھی
……….
رات اس قدر ازیت میں گزارتا ہوں
کبھی کبھی تو خواب میں مر بھی جاتا ہوں