لوگ مجھے ہر بار پوچھتے ہیں تم نے اس میں کیا دیکھا
میں نے کہا جب اسے دیکھا تو اس کے بعد کچھ نہیں دکھا
………..
اس کی آنکھوں کی تعریف کیسے بیان کروں
جو اس کی آنکھوں کو دیکھ لے وہ عشق کر بیٹھتا ہے
………..
کس نے کہا لوگ آنکھوں پر مرتے ہیں
میں تو اس کے حجاب پر ہی مر گیا
………..
کیوں دیکھتی ہو آئینہ تم
تم تو خود سے بھی خوبصورت ہو
………..
کیا تعریف کروں اس ظلم کے حسن کی
پوری کتاب تو بس ہونٹوں پے ختم ہو جاتی ہے