Khudi Poetry

ارادے صاف ہیں
تبھی تو لوگ خلاف ہیں 

…………….

مانتا ہوں کہ سب سے تعلق نہیں ہمارا
پر دکهاو وہ شخص جو جانتا نہیں ہمیں

…………….

شخصیت دم دار ہو تو دشمن بھی بنتے ہیں
ورنہ کمزوروں کو یہاں کون پوچھتا ہے

…………….

ہوتی رہے خلاف میرے شہر کی ہوا
میں نے بھی ہر مزاج کا, ٹھیکہ نہیں لیا

…………….

لوگوں سے ملتے وقت اتنا مت جھکو
کہ اٹھتے وقت سہارا لے کر اٹھنا پڑے