Life

بہت سدھرگیا ہوں

Faisal Ashfaq

بہت سدھرگیا ہوں دور رہتا ہوں اب اچھے لوگوں سے

مہنگی شرط

Faisal Ashfaq

بھروسہ ایک رشتے کیسب سے مہنگی شرط ہے

ﺧﻮﺍﺑﻮﮞ ﮐﺎ ﺳﻔﺮ چند

Faisal Ashfaq

ﺧﻮﺍﺑﻮﮞ ﮐﺎ ﺳﻔﺮ چند لمحوں کا ہوا کرتا ہے لیکــــــــن ﺁﻧﮑﮫ ﮐﮭﻠﺘﯽ ہــــــــے ﺗﻮ ﺻﺪﯾﻮﮞ ﮐﯽ ﺗﮭﮑﻦ ہوتی ہــــــــے

لوگ مرید ہو جاتے

Faisal Ashfaq

‏اخلاق دیکھ کر لوگ مرید ہو جاتے ہیں۔۔ ہم دلوں💕 پر زبردستی قبضہ نہیں کرتے

حالات ضرور جان لیا کرو

Faisal Ashfaq

‏کسی کو غلط سمجھنے سے پہلےاس کے حالات ضرور جان لیا کرو

کیسے جیتے ہیں

Faisal Ashfaq

درد ہی کیوں سکھا رہا ہے کیسے جیتے ہیں زندگی🖤

بڑی قیمت ادا کی ہوتی ہے

Faisal Ashfaq

‏زندگی کبھی کسی کو مفت میں نہیں سکھاتی..جب آپ کہتے ہیں کہ زندگی نے مجھے یہ سکھایا..تو یقین کریں آپ ...

‏لوگوں میــــں زیادہ دلچسپی

Faisal Ashfaq

‏لوگوں میــــں زیادہ دلچسپی نہ رکھیــــــــں … کچھ دلوں کو محسوس نہیــں ہوتا ہے .