جب موت کا وقت آتا ہے تو ایک لمحے کی بھی مہلت نہیں ملتی،،دعا کیجئے میرا اور آپ کا خاتمہ ایمان پر ہ
………………
اپنوں نے ہمیں چھوڑ دیا غیر کیا ساتھ نبھائیں گے
آئیں گے میت پہ میری نماز جنازہ پڑھ کر چلے جائیں گے
………………
زندگی ہے اپنے قبضے میں نہ اپنے بس میں موت
آدمی مجبور ہے اور کس قدر مجبور ہے
………………
مقدر میں رات کی نیند نہیں ہے تو کیا ہوا
جب موت آئے گی تب جی بھر کے سو لینگے
………………
نہ جانے کب تیری دنیا سے چلے جائیں گے ہم
تجھے الوداع بھی نہ کہہ سکیں گے دفن ہو جائیں گے ہم