اپنے دل سے کہدو کسی اور کی محبت کا نہ سوچے
ایک میں ہی کافی ہوں تجھے ساری عمر چاہنے کے لیے
…………
وجہ نفرتوں کے لۓ تلاش کی جاتی ہے
محبت تو انسان کو بے وجہ ہو جاتی ہے
…………
محبت کھیل ہے قسمت کا صاحب
زلیخا نام رکھنے سے یوسف نہیں ملتا
…………
کتنی ظالم ہوتی ہے یہ پل دو پل کی محبت
نہ چاہتے ہوئے بھی دل کو کسی کا انتظار رہتا ہے
…………
میں نے وہاں بھی صرف تمہیں ہی مانگا
جہاں لوگ صرف اپنی خوشیاں مانگتے ہیں