نفرتوں کا کوئی گواہ نہیں
محبت کے لوگ ثبوت مانگتے ہیں
…………..
اس کی نفرت کا بھی حساب نہیں
جو محبت کسی سے بے پناہ کرتا ہو
…………..
بس نفرت ہی کرتے ہو نا
اور تم میرا کر بھی کیا سکتے ہو
…………..
ﻧﻔﺮﺕ ہمیں ﺑﮩﺖ ﻣضبوﻁ ﮐﺮﺗﯽ ہے
ﻟﮍﻧﺎ ﺍﻭﺭ ﺁﮔﮯ ﺑﮍﮬﻨﺎ ﺳﮑﮭﺎﺗﯽ ہے
ﺍﻭﺭ ہم ﺟﺐ ﺑﮭﯽ ﮨﺎﺭﺗﮯ ہیں
ﻣﺤﺒﺖ ﺳﮯ ﮨﺎﺭﺗﮯ ہیں
…………..
نفرت کرتے تو ان کی اہمیت بڑھ جاتی
ہم نے معاف کر کے انہیں شرمندہ کر دیا