صرف اتنا بتا دو 15/04/202215/04/2022 by Faisal Ashfaq مناسب سمجھو تو صرف اتنا بتا دو دل بےچین ہے کہیں__ تم اداس تو نہیں..!
اپنا اچھا وقت 15/04/202203/09/2021 by Faisal Ashfaq اپنا اچھا وقت ان ہی کو دیںجو برے وقت میں آپ کے ساتھ تھے
اداس کہانیاں 15/04/202203/09/2021 by Faisal Ashfaq کبھی جو پڑھتے تھے اداس کہانیاں..آج اپنی ہی زندگی کا عنوان لگتی ہیں
کتنی محبت کرتی ہے 15/04/202231/08/2021 by Faisal Ashfaq مجھ سے کہتی تیرے ساتھ قبر میں جاؤں گی کتنی محبت کرتی ہے مجھ سے میری تنہائی
مجھے دوستوں سے زیادہ کوئی 28/08/2021 by Faisal Ashfaq کیسے کر لوں کسی اور سے محبت مجھے دوستوں سے زیادہ کوئی پیارا نہیں لگتا