Silkior

اللہ کرے ہڈی ہو

ایک آدمی نے iPhone 11 لیا، جیب میں رکھ کر کہیں جا رہا تھا، اچانک پاوں پھسلا تو کچھ ٹوٹنے کی آواز آئی، آدمی بولا” اللہ کرے ہڈی ہو”😂😜

مچھروں کو گالیاں

‏پاکستانیوں کی زندگی😄‏1. گرمی میں واپڈا کو گالیاں‏2. سردی میں سوئی گیس والوں کو گالیاں‏3. اور نارمل موسم میں مچھروں کو گالیاں