پیسہ حقیقت بدل سکتا ہے
اوقات نہیں
لوگوں کے محل دیکھ کر اپنے آپ کو غریب مت سمجھو
کیونکہ
امیر اور غریب کی قبر ایک جیسی ہوتی ہے
اللہ سے اتنا ہی پیسہ مانگنۓ جتنے کی تمہیں ضرورت ہو کیونکہ اوقات سے زیادہ پیسہ بھی انسان کو گھمنڈ میں مبتلا کر دیتا ہے
جیب میں وزن ہو تو بات میں بھی وزن آجاتا ہے
اور دنیا کی یہی حقیقت ہے
کسی غریب کو تنگ مت کرنا
تیری طاقت پیسہ ہے
اس کی طاقت اللّٰه ہے