کیوں ناراض رہتے ہو میری نادان سی حرکتوں سے
کچھ دن کی تو زندگی ہے پھر چلے جائیں گے ہمیشہ کے لیے
…………..
ہو سکے تو بات کر کسی بہانے سے
تو لاکھ خفا سہی مگر اتنا تو دیکھ
کوئی ٹوٹ گیا ہے تیرے روٹھ جانے سے
…………..
روٹھنے اور منانے کا عمل رک جاے
تو محبت کو زنگ لگ جاتا ہے
…………..
کوئی تم سے روٹھ جائے پھر وہی خود تم سے ملنے کو ترسے تو اسے کبھی کھونا مت کیوں کہ وہ تم سے بہت زیادہ پیار کرتا ہے
…………..
عمر پہلے ہی مختصر تھی
تیرا روٹھنا ضروری تھا کیا؟