Sad

صرف اتنا بتا دو

Faisal Ashfaq

مناسب سمجھو تو صرف اتنا بتا دو دل بےچین ہے کہیں__ تم اداس تو نہیں..!

اداس کہانیاں

Faisal Ashfaq

کبھی جو پڑھتے تھے اداس کہانیاں..آج اپنی ہی زندگی کا عنوان لگتی ہیں

دریا جلا دیے

Faisal Ashfaq

‏ٹھنڈے پانی میں پھینک کر آنسو ہم نے دریا جلا دیے

کیسے جیتے ہیں

Faisal Ashfaq

درد ہی کیوں سکھا رہا ہے کیسے جیتے ہیں زندگی🖤