Sister And Brother Poetry

ایسے رشتے جو جنگلیوں کی طرح لڑتے ہوئے نظر آئیں اور تھوڑی دیر بعد ایک دوسرے کے لئے جان بھی دینے کے لئے تیار ہو اسے بھائی بہن کہتے ہیں

دنیا کا سب سے خوبصورت رشتہ بہن بھائی کا ہے
بھائی، بہن کی محبت کا خوبصورت رشتہ ہے

ماں کے بعد وفا کا دوسرا نام بہن ہے
اللہ پاک سب کی بہنوں کے نصیب اچھے کریں

بھائیوں کے حق میں مانگی ہوئی بہنوں کی دعا کبھی رد نہیں ہوتی

‏سچے رشتے کچھ نہیں مانگتے سوائے وقت اور عزت کے