Tanhai Poetry

اپنی تنہائیوں سے گھبرا کر
بہت سے آئینے خرید لایا ہُو

……..

تنہائی میں جینے کے شوقین ہیں ہم
کوئی ساتھ رہے تو ہمیں اچھا نہیں لگتا

……..

دل تو کرتا ہے کہ میں خرید لوں تیری تنہائی
مگر افسوس میرے پاس خود تنہائی کے سوا کچھ نہیں

……..

اس دل میں جگہ مانگی تھی مسافر کی طرح
اس نے تنہائیوں کا اک شہر میرے نام کر دیا

……..

ایسے نہ کہو کے قسمت کی بات ہے ۔۔
میری تنہائی میں کچھ ہاتھ تمہارا بھی ہے