کسی کے برے وقت پر کبھی مت ہنسنا
کیونکہ وقت چہرہ یاد رکھتا ہے
………….
وقت کی ٹھوکر لگی اچھے اچھے گر پڑے
سب سے لڑ سکتا ہے انساں وقت سے لڑ سکتا نہیں
………….
انسان کیلئے بہترین وقت وہ ہے
جس میں بدترین لوگ سامنے آجائیں
………….
وقت بھی بڑا کمال ہوتا ہے
جو اس کی قدر کرے اسے عرش پر اور
جو نہ کرے اسے فرش پر پہنچا دیتا ہے
………….
اک فیصلہ کیا تھا زندگی میں جینے کے لیے
وہی فیصلہ آج موت کی وجہ بن گیا