Watan Poetry

ہم اپنے وطن سے کتنا عشق کرتے ہیں یہ تمھیں دکھلائیں گے
وقت آنے پر دشمن کو مٹی میں ملائیں گے

…………..

پردیس کا دکھ تم کیا جانو دیس والو
ہم تو اپنے گھر بھی جاتے ہے مہمان بن کر

…………..

غلط بات ہے ہم وفاداری نہیں کرتے
محبت بانٹتے ہیں ہم ادکاری نہیں کرتے
برا وقت جب آتا ہے وطن پر اے وطن والوں
ہم اپنی جان دینے میں غداّری نہیں کرتے

…………..

نکل پڑے ہیں سر پر کفن باندھ کر
یا اللّه
وطن کے بیٹوں کی تو حفاظت کرنا

…………..

چاند روشن چمکتا ستارہ رہے
سب سے اونچا یہ پرچم ہمارا رہے