Yaad Poetry

محبت محفوظ کر کے رکھی ہے
جو محرم بن کے آئے گا اسی پر نچھاور کریں گے۔
اب ہم جب بھی آئیں گے صرف یاد آئیں گے

…………

یاد رکھو تو دل کے قریب ہیں ہم
بھول جاؤ تو فاصلے ہیں بہت

…………

جس شان سے تونے ہمیں چھوڑا ہے “نفیس”
کاش اس شان سے اپنی یادیں بھی چھوڑ جاتے

…………

وہ مجھے یاد تو کرتا ہےمگر یوں جیسے
گھر کا دروازہ کسی رات کھلا رہ جائے

…………

دل سے نہ مٹ سکا اک زمانے کے بعد بھی ۔

وہ یاد آ رہا ہے آج بھلانے کے بعد بھی ۔