Zamana Poetry

نا جانے کیوں جلتا ہے زمانہ دو پیار کرنے والوں سے
محبت کرنے والے تو کبھی زمانے سے نہیں جلا کرتے۔۔

……….

ہم سے نفرت کرنے والے بھی کمال کا ہنر رکھتے ہیں
ہمیں دیکھنا نہیں چاہتے اور نظریں بھی ہم پر رکھتے ہیں

……….

ﭼﺎﺋﮯ ﮐﯽ ﺧﻮﺷﺒﻮ پہ کھنچے چلے آئیں ہیں
وہ لوگ بھی جو آج کل مصروف بہت ہیں

……….

اس رنگ بدلتی دنیا میں انسان بدلتے رہتے ہیں
گھر ایک ہی رہتا ہے مہمان بدلتے رہتے ہیں

……….

ڈھونڈنے پر وہ لوگ ملتے ہیں
جو کھو جاتے ہیں
جو بدل جاتے ہیں
ان پر فاتحہ پڑھی جاتی ہے