زندگی کو سمجھنا ہے تو پیچھے دیکھے
اور اگر زندگی جینا ہے تو آگے دیکھے
……….
خراب کچھ اس طرح کی اس نے زندگی میری
کہ زندگی کو زندگی کی خبر نہ ہوئی
……….
زندگی میں جو بھی ملا سبق دے گیا
ہر شخص میرا استاد نکلا
……….
زندگی آخر ہم کو اتنا رلاتی کیوں ہے
مجھ بدنصیب سے آخر تو چاہتی کیا ہے
……….
زندگی چھوٹی سی ہوتی ہے
مگر اس میں بھی لوگ جینے نہیں دیتے